کنعان
فعال رکن
- شمولیت
- جون 29، 2011
- پیغامات
- 3,564
- ری ایکشن اسکور
- 4,425
- پوائنٹ
- 521
قبول اسلام پر قادیانی جماعت ابوظہبئی کے قائد کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے لگیں
نو مسلم ناصر محمود قادیانیوں کے سربراہ مرزا مسرور کے قریبی دوست رہے ہیں۔
اہلیہ نجمہ پہلے ہی مسلمان ہو چکی ہیں اور قادیانی جماعت کی قیادت کے خلاف اپنے والد کے قتل کا مقدمہ لڑ رہی ہیں؛ رپورٹ
آخرت سنوارنے کے لئے اسلام قبول کیا؛ ناصر محمود
جو بھی مرزا کا لٹریچر پڑھے گا قادیانیت سے تائب ہو جائے گا؛ عبداللطیف چیمہ
باوثوق ذرائع کا کہنا ھے کہ ابوظہبئی میں قادیانی جماعت کے قائد مجلس انجینئر ناصر محمود کو قبول اسلام پر قادیانی جماعت سخت برہم ھے اور اس کی جانب سے انجینئر ناصر محمود کے فیس بک اکاؤنٹ پر انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور دوسری جانب مسلمان رہنماؤں کی جانب سے انجینئر ناصر محمود کے قبول اسلام کا خیر مقدم کیا جا رہا ھے۔ ناصر محمود پیشے کے اعتبار سے کیمیکل انجینئر ہیں اور ان کا تعلق قادیانیوں کے ایک اہم خاندان سے ھے۔ انہیں قادیانیوں کے سربراہ مرزا مسروس کے قریبی دوستوں میں شمار کیا جاتا ھے، باقی یہاں