• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قتل عام نہیں !!!!

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ابو بصیر صاحب! جب مجھے ٹیگ کیا کریں تو پہلے میرے سوال کو ذہن میں رکھا کریں جو میں نے آپ سے پوچھا تھا کے آپ کی عمر کیا ہے۔۔۔ ورنہ مجھے ٹیگ کرنےکی ضرورت نہیں اگر مجھے آپ کے کسی موضوع میں لکھنا ہوگا تو میں لکھ دوں گا اس لئے فضول میں کمپنی کی مشہوری کے لئے میرے نام کو استعمال نہ کیا کیجئے شکریہ۔۔۔ الفاظ سخت ہیں مگر آپ نے مجھے مجبور کیا ہے ان کو استعمال کرنے پر بس مجھے ایک سوال کا جواب اور دے دیجئے گا کے پاکستان میں یوٹیوب کیوں بند کیا گیا۔۔۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239

کیوں یو ٹیوب پر کیا دیکھنا ہے ؟؟؟
 
عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
توہین رسالت،توہین انبیاء،سب وشتم اصحاب محمدﷺ اور صحابیات،توہین قرآن کے’’حاملین‘‘اگر اپنے آپ کو مسلمان حیثیت سے منواتے ہو،تو اسلامی سربراہ مملکت ان کو قتل نہیں کرسکتا،اس لیےوہ ناحق خون گرانے میں کیونکر شریک ہو؟؟؟؟اس کا مطلب یہی ہے؟؟؟؟اس روایت کاجو خود ساختہ مفہوم آپ نے نفیر عام کیا ہوا ہے،اس کو جلد طشت ازبام کروں گا۔۔۔کہ سلف کی تشریحات اس روایت کے متعلق کیا ہیں۔۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,095
پوائنٹ
1,155
ہزاروں بے گناہ مسلمان تو امریکہ نے ڈرون حملے میں قتل کیے، اور آپ کی "مسلم" حکومت نے ان کا ساتھ دیا، اپنے اڈے فراہم کیے، اور صلیبی جنگ میں ان کا بھرپور ساتھ دیا ، ابو بصیر
کس شریعت اور کس اسلام کے تحت؟
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
جہاں تک مجھے علم ھے محترم حافظ محمد سعید صاحب

نے ڈرون حملوں کے خلاف ہائی کورٹ میں ایک پٹیشن بھی

دائر کی ہوئی ھے جس کی کئی سماعتیں بھی ھو چکی ھیں

آپکی تحریر سے ایسا محسوس ہوتا ھے جیسے انکی جماعت نے

ڈرون پر اپنی پالیسی تبدیل کر لی ھے۔ انکے ترجمان کو اسکی وضاحت

کرنی چاہیے۔
 
Top