• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن آسان کی شائع کردہ کتاب ہدی الرسول (اسوہ حسنہ)

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
سلام،
کیا یہ کتاب اپ لوڈ کر دی گئی ہے؟
یہ مختصر زار المعاد ہی کی طرح امام ابن قیم کی کتاب کا ایک اختصار ہے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جی محترم ، یہ کتاب ہماری کتب لائبریری میں کافی عرصہ قبل اپ لوڈ کر دی گئی تھی۔
ڈاؤن لوڈ لنک

ویسے آپ کو یا دیگر بھائیوں کو کسی بھی کتاب کی تلاش کرنی ہو تو ایک طریقہ تو ہماری لائبریری سائٹ پر موجود سرچ کو استعمال کرنے کا ہے اور دوسرا زیادہ بہتر طریقہ ہے کہ گوگل کے ذریعے سے تلاش کی جائے۔ لیکن گوگل سے تلاش میں ایک خاص طریقہ اختیار کرنا پڑتا ہے۔ یعنی کتاب کا نام اردو میں لکھیں اور اس کے بعد:

site:kitabosunnat.com
لکھ کر سرچ کریں۔ مثال کے طور پر درج بالا کتاب کو میں نے گوگل پر درج ذیل الفاظ لکھ کر سرچ کیا تو سب سے اوپر یہ کتاب نظر آ گئی۔
ہدی الرسول (اسوہ حسنہ) site:kitabosunnat.com
نوٹ: یہاں دائیں سے بائیں اردو کی وجہ سے انگریزی حروف بائیں جانب نظر آ رہے ہیں۔ لیکن گوگل میں لکھتے وقت دائیں جانب نظر آئیں گے۔ یعنی کتاب کا نام پہلے لکھنا ہے اور انگریزی حروف آخر میں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
Top