• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن اور ترازو

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
موضوع "قرآن اور ترازو" ہے مگر بار بار لکھنے پر بھی لفظ قرآن الٹا ظاہر ہوتا ہے کوئی بھائی رہنمائی کردے کہ اس طرح کیوں ہورہا ہے. جزاک اللہ خیرا.
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
موضوع "قرآن اور ترازو" ہے مگر بار بار لکھنے پر بھی لفظ قرآن الٹا ظاہر ہوتا ہے کوئی بھائی رہنمائی کردے کہ اس طرح کیوں ہورہا ہے. جزاک اللہ خیرا.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
دراصل قرآن کا حرف ق لکھنے سے قبل ہی آپ نے غلطی سے زبر یا زیر دبا دی تھی، جو عموماً نظر نہیں آتی۔ اگر آپ بیک اسپیس دبا کر سب ڈیلیٹ کر دیتے اور پھر لکھتے تو مسئلہ نہ ہوتا۔ خیر میں نے عنوان میں تدوین کر دی ہے۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
دراصل قرآن کا حرف ق لکھنے سے قبل ہی آپ نے غلطی سے زبر یا زیر دبا دی تھی، جو عموماً نظر نہیں آتی۔ اگر آپ بیک اسپیس دبا کر سب ڈیلیٹ کر دیتے اور پھر لکھتے تو مسئلہ نہ ہوتا۔ خیر میں نے عنوان میں تدوین کر دی ہے۔
جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی.
 
Top