• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن مقدّس اورحدیث مقدّس

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
قرآن مقدّس اورحدیث مقدّس

زیر مطالعہ کتاب "قرآن مقدس اورحدیث مقدس " میں ان احادیث کا مُسکٍت جواب دیا گیا ہے جس پر علامہ احمد سعید نے مستشرقین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی حدیث دشمنى ثابت کی ہے اور صحیح حدیث کو قرآن کریم کے خلاف ٹہرا کرمن گھڑت ثابت کرنے کی ناپاک کوشش کی ہے.ان شاءاللہ اس کتاب کوپڑھنے کے بعد قاری کو بخوبی علم ہوجائے گا کہ امام بخاری رحمہ اللہ نے کسقدر احتیاط اور توجہ سے کتاب "صحیح بخاری " کی تصنیف کی ہے جسے امت نے کتاب اللہ کے بعد سب سے افضل کتاب کا درجہ دیا ہے.ابواسحاق محمد الإسفرائينى (ت408ه) فرماتے ہیں: "فن حدیث کے ماہرین کا یہ متفقہ فیصلہ ہے کہ صحیحین کے تمام اصول ومتون قطعاً صحیح ہیں اور اسمیں کوئی اختلاف نہیں اگرکچھ اختلاف ہے تو وہ احادیث کی سندوں اورراویوں کے اعتبارسے ہے " (فتح المغيث للسخاوى: 1 /64، والنكت لابن حجر: 1 /377).
ڈاؤنلوڈ لنک
 
Top