محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,799
- پوائنٹ
- 1,069
قرآن و حدیث کا رد کرنے والے غور سے پڑھیں
جو لوگ قرآن و حدیث کی روشنی میں دلیل مل جانے کےباوجود اپنےمولویوں کا دفاع کرتے ہیں اور حق کو چھپاتےہیں ان لوگوں کےمتعلق الله اور نبیﷺ کا ارشاد
================================
★ نوٹ -◄ قرآن و حدیث کا رد کرنے والے غور سے پڑھیں
القرآن |◄ اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہمارے احکام کو جھٹلایا وه دوزخی ہیں۔
المائدہ(10)
القرآن |◄ اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیات کو جھٹلاتے رہے وه لوگ دوزخ والے ہیں۔
المائدہ(83)
الحدیث |◄ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی ﷺ نے فرمایا جس سے کوئی دین کا مسئلہ پوچھا گیا اور اس نے اسے چھپا لیا تو اللہ سبحان و تعالٰی قیامت کے دن اسے آگ کی لگام پہنائے گا -
سنن ابی داؤد (3658)
============================
● علم ہونے کے باوجود حق کو چھپا لینا مسئلے کو بیان نہ کرنے والے ہر اس شخص کے لیے لمحہ فکریہ ہے آج کل یہ عمل بہت عام سا ہو گیا ہے جب مقلدین کو دلیل دی جائے قرآن و حدیث کی روشنی میں تو ان کے مولوی حضرات حق جاننے کے باوجود اپنے فرقے کو بچانے کی خاطر لوگوں کو گمراہ کرتے اور حق کو چھپا لیتے ہیں============================
Last edited: