• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن کریم کے تراجم انگلش، ھندی اور رومن میں

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

مجھے online یا pdf میں قرآن کریم کا ترجمہ انگلش، ھندی اور رومن اردو میں چاہیۓ. مجھے کچھ ویبسائٹس ملی تھیں لیکن میں کس پر اعتماد کروں سمجھ میں نہیں آیا. اس لۓ اہل علم حضرات سے گزارش ھیکہ وہ میری مدد فرمائیں. اور عند اللہ ماجور ھوں.
اگر ترجمہ کے ساتھ ساتھ تفسیر بھی مل جاۓ تو کیا ھی بہتر ھوگا.

محترم جناب @یوسف ثانی صاحب
محترم جناب @شاکر صاحب
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
http://quran.com/
http://www.quranexplorer.com/
http://tanzil.net
تفسیر کے لئے یہ دیکھیں
http://qtafsir.com/
یہاں پر شیخ صفی الرحمن مبارکپوری کی مختصر تفسیر ابن کثیر دستیاب ہے۔ اور اس میں سرچنگ کی بھی بہترین سہولت ہے۔
جزاک اللہ خیرا.
ان شاء اللہ یہ بہت فائدے مند ھوگا.
غیر مسلموں کو ان شاء اللہ اس سے بہت مدد ملے گی.
غیر مسلموں کے لۓ مزید کچھ ویبسائٹس ھوں تو بتائیۓ گا. خاص طور سے ھندوؤں کے لۓ. ویبسائٹس اگر ھندی اور رومن اردو میں بھی ھوں تو بہتر ھوگا.
جزاک اللہ خیرا
 
Top