محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 789
- ری ایکشن اسکور
- 26
- پوائنٹ
- 69
قربانی کے گوشت کے فوائد و نقصانات | حکیم فرحان | طب و حکمت | ای پی: 30
قربانی کے گوشت میں ہماری صحت کے لیے کن مسائل کا حل موجود ہے؟ قربانی کا گوشت کن لوگوں کے لیے غیر مفید اور نقصان دہ ہے؟ اس گوشت کی وجہ سے اکثر افراد کے پیٹ کیوں خراب ہوتے ہیں؟ اس کو کس طرح پکانا اور کھانا چاہیے؟ قربانی کے گوشت کو فریج میں رکھنے سے اس کی افادیت کتنی متاثر ہوتی ہے؟ مزید تفصیلات ویڈیو میں
نوٹ:
طب و حکمت پروگرام کی تمام ویڈیو حاصل کرنے کے لیے’’ اس لنک ‘‘پر کلک کریں۔