اعجاز علی شاہ
ناظم شعبہ گرافکس
- شمولیت
- جولائی 31، 2011
- پیغامات
- 222
- ری ایکشن اسکور
- 1,461
- پوائنٹ
- 26
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا برادر زاہدما شا ء اللہ
بہت ہی عمدہ شیئرنگ اعجاز بھائی
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
جس طرح آپ اللہ کے رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی دعائوں کو خوبصورت بنا کر پیش کر رہے ہیں۔
ان شا ء اللہ ۔۔۔۔ اللہ پا ک سے دعا ہے کہ اسی طرح آپ کو اللہ پاک جنت میں بھی خوبصورت نعمتوں سے نوازیں۔آمین
بالکل حق بات کی بھائی آپ نے۔ساری دنیا کے لوگوں کی باتیں غلط ہو سکتی ہیں۔لیکن میر ے امام اعظم صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے منہ مبارک سے نکلے ہوئے یہ سچے موتی کبھی غلط نہیں ہوسکتے اور قیامت تک ان شا ء اللہ ان احادیث مبارکہ کی سچائی ثابت ہوتی رہے گی۔اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ
یقین کیجئے یہ دعا جس وقت میں پڑھتا تھا اس وقت میں قرض دار تھا۔
اب حالت یہ ہے کہ میرے لوگوں پر قرض ہیں۔
اس کو ضرور پڑھا کریں۔
اگر ہم فقیر ہیں ، کمزور ہیں، بے بس ہیں تو ہمارا رب تو غنی ہے، طاقت ور ہے اور ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔ کیوں نہ ہم اپنے رب سے مانگیں جس کے پاس ہر چیز کے خزانے ہیں ، جو سب مخلوقات کو رزق دیتا ہے ، جو بے عقل اور بے زبان مخلوقات کو وقت پر رزق پہنچاتا ہے۔
ہمیں رب سے ہمیشہ اعلی امید رکھنی چاہیے جو بادشاہوں کا بادشاہ ہے اب آپ لوگ ہی بتائیے کہ بادشاہ سے لوگ چھوٹی امیدیں رکھتے ہیں یا بڑی؟؟؟
آمین یا رب العٰلمین!اللہ پا ک سے دعا ہے کہ اسی طرح آپ کو اللہ پاک جنت میں بھی خوبصورت نعمتوں سے نوازیں۔آمین