• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قصر کی مسا فت

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
السلام علیکم محترم
محترم سوال یہ ہے کہ
١ ۔ قصر کی مسافت کتنی ہے۔
٢ ۔ کیا اہل قرآن تمام احادیث کا انکار کرتے ہیں یا بعض کا انکار اور بعض کا اقرار۔

امید کہ تشفی بخش جواب رہیگا ان شاء اللہ۔اللہ آپکی حفاظت فرمائے آمین۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
١: شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ اور علامہ البانی رحمہ اللہ کی تحقیق یہ ہے کہ قصر کے لئے کوئی مدت طے نہیں ہے عرف عام میں جسے سفر کہا جاتا ہے اس میں قصر ہوگا ، تفصیل کے لئے کبار اہل علم کی طرف رجوع کریں ۔
٢: اہل قران ساری احادیث کا انکار کرتے ہیں ، جن احادیث کو مانتے ہیں اس لئے نہیں کہ حدیث ہے بلکہ اس لئے کہ ان کے عقل کے موافق ہے لہٰذا ایسی صورت میں حدیث ماننا کیسے کہا جائے گا۔

واللہ اعلم
 
Top