• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قلم کے آنسو

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995
السلام علیکم
کلیم حیدر بھائی،کیا یہ کتاب ہے "قلم کے آنسو"
اگر یہ کتاب ہو تو اپلوڈ کیجیے گا۔شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان میں لائبریرین سے معلوم کرکے آپ کو آگاہ کردوں گا۔اگر موجود ہوئی تو ضرور اپلوڈ کریں گے۔ان شاءاللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان میں لائبریرین سے معلوم کرکے آپ کو آگاہ کردوں گا۔اگر موجود ہوئی تو ضرور اپلوڈ کریں گے۔ان شاءاللہ
ان شاءاللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بھائی، سوال بہت مشکل ہے۔۔۔۔مستقبل میں ممکن ہوا تو لائبریری کیٹلاگ ان شاءاللہ آن لائن کر دیں گے۔
شاکر بھائی جان،مجھے آپ کی یہ بات سمجھ ہی نہیں آئی۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995
کلیم حیدر بھائی جان،آپ کی لائبریری میں کون کون سی کتابیں ہیں؟
عزیز بھائی اس پر عمل تقریباَ چار ماہ سے جاری ہے۔الکوہا کی مدد سے۔جوں ہی یہ کام کمپلیٹ ہوگا آپ بھائیوں کے سامنے لائبریری کی تمام کتب کی آن لائن لسٹ دستیاب ہوا کرے گی۔ان شاءاللہ
 
Top