• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قواعد الصرف - دار السلام

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلامُ عَلیْکم،
جو ڈاکٹر عامر سہیل کی کتاب دی تھی، اُس کا لِنک مِل سَکتا ہے؟ میں نے ڈھونڈنے کی کوشِش کی ہے پر مجھے ملی نہیں۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
نوشیرواں بھائی!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

آپ نے قواعد الصرف نامی کتاب کی پہلی جلد مہیا کی تھی، وہ سکین ہو چکی ہے، اور جب اس کی دوسری جلد بھی مہیا ہوگی، تب اسے سکین کر کے اس کتاب کو مکمل اپ لوڈ کر دیا جائے گا، ان شاء اللہ!

جہاں تک ڈاکٹر عامر سہیل صاحب والے مذکرہ کی بات ہے، وہ بھی سکین ہو کر لسٹ میں لگ چکا ہے، عنقریب ہی آپ اسے ہماری سائٹ پر پائیں گے، ان شاء اللہ!
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلامُ علیکم
جو ڈاکٹر عامر سہیل کی کتاب دی تھی، اُس کا لِنک مِل سَکتا ہے؟ میں نے ڈھونڈنے کی کوشِش کی ہے پر مجھے ملی نہیں۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
یہ لیں بھائی!
عربی سیکھیں اور قرآن سمجھیں - کتب لائبریری - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اسلامُ علیکم و رحمۃ اللہ!
سب سے پہلے تو میں آپ کی پوری ٹیم کے لیے دعا کرنا چاہتا ہوں کے آپ لوگوں نے اتنا اچھا پلیٹ فارم مُہَیّا کیا۔ میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالہ آپ سب کی یہ محنت قبول فرماءےِ۔ آمین
میں نے ایک شیخ کہ ساتھ عربی سروع کی ہے ۔ اور اس کہ لیے مجھے یہ کتاب چاہیے تھی پر، ان لاءن نہ مل سکی۔ سو مجھے خریدنا پڑی۔
اب میں اگر یہ کتاب آپ تک پہنچا دوں تو اس کوسکین کیا جا سکتا ہے؟ اور کاپی راءِٹس کی کوی پرابلم تو نہیں ہوتی؟
جزاکماللہ خیرً
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
1۔قواعد الصرف حصہ اول
2۔قواعد الصرف حصہ دوئم
 
Top