کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,381
- پوائنٹ
- 995
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۔اللَّهُ الصَّمَدُ ۔ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
’’ آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے ۔اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے ۔نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا ۔اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے ‘‘
نوٹجس شخص نے دس مربتہ سورۃ ’’قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ‘‘پڑہی اللہ تعالی جنت میں اس کےلیے ایک محل بنادیں گے۔حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا :یارسول اللہ پھر تو میں بہت زیادہ پڑھا کروں گا۔رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالی بھی بہت زیادہ اور عمدہ ثواب دینے والے ہیں۔(مسند احمد)
محققین حضرات سے گزارش ہے کہ اس کی سند پر بحث کریں۔کیا یہ حدیث صحیح ہے۔؟