• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لباس سے متعلق دعائیں۔ (سلسلہ اذکار مسنونہ ۔ گرافکس 11 )

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,031
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
شاندار پیشکش!
جزاک اللہ خیر!
اعجاز بھائی اگر آپ ہر تصویر کے ساتھ اس کا الگ سے لنک بھی دے دیا کریں تو ہم مکمل تصویر دیکھ لیا کریں گے کیونکہ یہاں تو ادھوری تصاویر نظر آتی ہیں۔ یا پھر تصویر کا اویجنل سائز ہی اتنا رکھا کریں کہ یہاں مکمل دکھائی دے۔
 
اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
شاندار پیشکش!
جزاک اللہ خیر!
اعجاز بھائی اگر آپ ہر تصویر کے ساتھ اس کا الگ سے لنک بھی دے دیا کریں تو ہم مکمل تصویر دیکھ لیا کریں گے کیونکہ یہاں تو ادھوری تصاویر نظر آتی ہیں۔ یا پھر تصویر کا اویجنل سائز ہی اتنا رکھا کریں کہ یہاں مکمل دکھائی دے۔
بھائی سائز کی وجہ سے پھر کوالٹی پر فرق پڑتا ہے اور ظاہر ہے یہ تصویر اردو مجلس پر بھی ہوتی ہے۔۔ ۔ بہرحال ڈائریکٹ ڈال دیا کروں گا ان شاٗء اللہ۔
شکریہ
 
Top