• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لفنگوں کا عالمی دن ویلنٹائن ڈے

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
جزاک اللہ خیرا رحیق بھائی

یہودونصاری یہ حرکتیں کریں تو سمجھ آتا ہے کہ ان کا نظام ہی جنگل کی طرح ہے،انہیں نہ ماں کی تمیز ہے نہ بہن کی،ان کی تو پانچوں انگلیاں گھی میں ہیں،لیکن حیرانگی ہوتی ہے ان مسلمانوں پر جو یہودونصاری کے ان طریقوں کو اپنانے میں پیش رفت ہوتے ہیں حالانکہ انہیں تو اللہ نے بہت بڑی نعمت اسلام سے نوازا ہے۔اللہ تعالیٰ ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

مغربی طرز معاشرت کی تباہ کاریوں کے بارے میں جاننے کے لیے محمد اقبال کیلانی صاحب کی کتاب "نکاح کے مسائل" کا مطالعہ کریں،جہاں ابتدائی صفحات میں کیلانی صاحب نے اس غلیظ طرز معاشرت پر ناقدانہ تجزیہ پیش کیا ہے،اور اسلام کی صاف ستھری اور روشن تعلیمات کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے۔
 
Top