• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لندن: مسلمان شخص نے شہزادہ ہیری کو قتل کرنے کی دھمکیاں دینے کا اعتراف کرلیا

شمولیت
مارچ 03، 2013
پیغامات
255
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
77
لندن: برطانوی پولیس کی زیر حراست مسلمان شخص نے برطانیہ کے شہزادہ ہیری کو قتل کرنے کی دھمکیاں دینے کا اعتراف کر لیا۔
30 سالہ اشرف اسلام کو برطانوی پولیس نے 23 مئی کو گرفتار کیا تھا جس سے ایک دن پہلے لندن میں 2 ملزمان نے ایک برطانوی فوجی کو سڑک پر تشدد کر کے قتل کر دیا تھا۔
اشرف اسلام پر گزشتہ روز شہزادے ہیری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا الزام عائد کیا گیا اور اسے ویسٹ لندن کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اس نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا جس کے بعد عدالت نے اسے غیر معینہ مدت کے لئے پولیس ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ برطانوی پولیس نے معاملے کی تحقیقات کی لیکن اب تک اشرف اسلام پر کوئی دہشت گردی کے الزامات عائد نہیں کئے گئے۔
لنک
 
Top