• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لنک کا وہیں اوپن ہونا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
اگر کوئی ممبر کسی چیز کا لنک شئیر کرے تو لنک پر کلک کرنے سے وہیں پر لوڈنگ ہونا شروع ہو جاتی ہے علیحدہ ونڈو میں لنک اوپن نہیں ہوتا ۔ایسا کیوں ہے؟
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
یا اللہ رب العالمین
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

آمین

دستخط بہت شاندار ہے ارسلان بھائی
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یا اللہ رب العالمین
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

آمین

دستخط بہت شاندار ہے ارسلان بھائی
جزاک اللہ خیرا
میں نے سوچا کیا لکھوں۔دعائیں بہت ساری زہن میں تھیں لیکن یہ ایک جامع دعا ہے۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
آئی ٹی ماہرین سے گذارش ہے کہ ارسلان بھائی کے سوال کا جواب دیں ، بارک اللہ فیہم۔
میرے خیال سے ارسلان بھائی یہی سوال دوسرے فورمز پر بھی کرچکے ہیں مگر تسلی بخش جواب انہیں ابھی تک نہیں ملا۔
ازراہ کرم ان کے سوال کا جواب دیاجائے ، تاکہ ارسلان بھائی کے ساتھ میرا بھی بھلاہو ۔
جزاکم اللہ خیرا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
آئی ماہرین سے گذارش ہے کہ ارسلان بھائی کے سوال کا جواب دیں ، بارک اللہ فیہم۔
میرے خیال سے ارسلان بھائی یہی سوال دوسرے فورمز پر بھی کرچکے ہیں مگر تسلی بخش جواب انہیں ابھی تک نہیں ملا۔
ازراہ کرم ان کے سوال کا جواب دیاجائے ، تاکہ ارسلان بھائی کے ساتھ میرا بھی بھلاہو ۔
جزاکم اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا شیخ
لیکن یہ سوال میں نے اور کہیں نہیں کیا۔یہ سوال محدث فورم کے متعلق ہے۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
جزاک اللہ خیرا شیخ
لیکن یہ سوال میں نے اور کہیں نہیں کیا۔یہ سوال محدث فورم کے متعلق ہے۔
معذرت ارسلان بھائی میں آپ کا یہ مراسلہ بغور نہیں پڑھا اور سمجھا کہ آپ نے [LINK=http://www.siratulhuda.com/forums/showthread.php/3151-%DA%88%D8%A7%D8%A6%D8%B1%DB%8C%DA%A9%D9%B9-%DA%88%D8%A7%D9%88%D9%86%D9%84%D9%88%DA%88-%D9%84%D9%86%DA%A9]یہاں[/LINK] بھی وہی سوال کیا ہے جو یہاں پر کیا تھا ۔
لیکن ابھی دیکھا تو معلوم ہوا کہ پہلے والا سوال الگ ہے ۔
اپ کی اس دوسری پوسٹ سے یہ بھی معلوم ہوا کہ آپ کے پہلے سوال کا جواب مسلم بھائی نے دے دیا ہے یہ جواب بھی میں آپ کی بدولت ابھی پڑھ سکا آپ کا بے حد شکریہ۔
اب مسلم بھائی سے گذارش ہے کہ یہاں بھی توجہ کریں ، لنک کے اسی جگہ کھلنے والی مشکل کے بارے میں میں بھی سوال کرنے والا تھا لیکن ارسلان بھائی نے یہ سوال بھی کردیا اللہ انہیں جزائے خیردے۔
آمین۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
میرا خیال ہے کہ لنک کا بٹن صحیح کام نہیں کر رہا، یا صرف میرے پاس (فائر فاکس میں) ایسا ہے؟؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
نئے ایڈیٹر میں لنک کا ٹیگ بدل گیا تھا۔ جس کی وجہ سے اول اول تو یہ مسئلہ ہوا کہ لنک اسی صفحہ پر کھلنے لگا۔ اور اب جبکہ ہم نے پرانے لنک ٹیگ کو ہٹا دیا ہے تو جن جن احباب نے لنک کے ٹیگ لگا رکھے تھے وہ سب کام نہیں کر رہے۔
ابھی آپ لنک لگائیں گے تو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ کیونکہ لنک کی جگہ یو آر ایل کا ٹیگ لگے گا جو کہ اسٹینڈرڈ ہے اور درست ہے۔ اور لنک اوپن بھی کسی نئی ونڈو میں ہوگا۔
جو پرانے لنکس لگ چکے ہیں وہ فی الوقت درست شو نہیں ہو رہے۔ آئندہ چند گھنٹوں تک ہم ڈیٹا بیس سے پرانے لنکس ٹیگز کو نئے یو آر ایل ٹیگز سے بدل دیں گے تو وہ خودکار طور پر صحیح ہو جائیں گے۔

میں ایک لنک نیچے لگا رہا ہوں چیکنگ کے لئے۔
کتاب و سنت ڈاٹ کام -- کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی کتب کا سب سے بڑا مفت آن لائن ذخیرہ
 
Top