• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لوگوں کی محبت سے محروم لوگ

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
اپنے فیصلوں اور اپنی ذات کو ہمیشہ صحیح سمجھنے والا انسان اور ضدی مزاج رکھنے والا، ایک وقت ایسا آتا ہے کہ دنیا میں تنہا رہ جاتا ہے اور لوگوں کی محبتوں سے ہمیشہ کیلیے محروم ہوجاتا ہے..
جبکہ مزاج میں نرمی رکھنے والے کے گرد ہی جھرمٹ بنتے ہیں اور لوگوں کے دلوں میں یہ لوگ نقش ہو جاتے ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مزاج بھی ایسا ہی تھا..
 
Top