عمر السلفی۔
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 22، 2020
- پیغامات
- 1,608
- ری ایکشن اسکور
- 41
- پوائنٹ
- 110
*جو لوگ ہمیں نہیں جانتے ان کی نظر میں ہم عام سے انسان ہیں*
*جو ہم سے جلتے اور حسد کرتے ہیں ان کے لیے ہم متکبر و مغرور ہیں*
*جو ہمیں جانتے اور سمجھتے ہیں ان کے خیال میں ہم معقول انسان ہیں*
*جو ہم سے محبت کرتے ہیں ان کے نزدیک ہم غیر معمولی ہیں*
*جو ہم سے نفرت کرتے ہیں ان کے خیال میں ہم نہایت بُرے ہیں*
*ہر شخص کا اپنا نقطہ نظر اور اندازِ فکر ہے سو خود کو لوگوں کی نظر میں بہتر بنانے کے لیے اپنے آپ کو ہلکا نہ کریں*
*اللہ کا آپ سے خوش ہونا آپ کے لیے کافی ہے*
*لوگوں کی خوشنودی ایسی خواہش ہے جو حاصل نہیں کی جا سکتی جبکہ اللہ کی خوشنودی ایسا مقصد ہے جسے چھوڑا نہیں جا سکتا پس جو چیز حاصل نہیں ہو سکتی اسے چھوڑ دیں