دو لوگوں کو چغلی کرتے ہوئے بھی دکھایا جانا چاہئے، کہ سفید والے معصوم بندے کی طرف ہاتھ سے اشارہ کر کے ایک دوسرے کے کان میں کھسرپھسر کر رہے ہوں۔ مطلب لوگوں کے ذہن میں بیٹھ جائے کہ چغلی، غیبت وغیرہ سے بھی اس دعا سے حفاظت ہو جاتی ہے اور جیکی چن، ہتھیاروں سے بھی۔۔! نہ کہ صرف پکڑنے سے ۔۔!