ابراہیم بھائی
رکن
- شمولیت
- ستمبر 03، 2012
- پیغامات
- 214
- ری ایکشن اسکور
- 815
- پوائنٹ
- 75
1-شک و شبہ کے دروازے:- سے جو انھیں اللہ کے دین میں لاحق ہوا
2-شہوت اور نفس پرستی کے دروازے:- سے جس کے سبب انسان نے اللہ کی طاعت و فرماں برداری پر نفس کی خواہشات کو ترجیح دی
3-غضب و غصہ کے دروازے :سے جس نے انھیں دوسروں پر ظلم و زیادتی کرنے پر آمادہ کردیا
الفوائد لامام ابن القیم رحمہ اللہ