عمر السلفی۔
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 22، 2020
- پیغامات
- 1,608
- ری ایکشن اسکور
- 41
- پوائنٹ
- 110
#لوگ_کیا_کہیں_گے
جن کی نظر فردوس پر ہوتی ہے ناں وہ کبھی اچھے کام میں یہ نہیں سوچتے کہ " لوگ کیا کہیں گے "
کیوں...؟؟؟
کیونکہ جب یہ سوچ ذہن میں آجائے تو ترقی رک جاتی ہے قرآن ہاتھ سے چھوٹ جاتا ہے دعوت کا کام رک جاتا ہے نقاب اتر جاتا ہے محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتیں
old fashioned
لگنے لگتی ہیں...
حق کے بول بالے کے لیے زبان قلم اور تلوار سب رک جاتے ہیں لوگوں کا خوف ایسا دل میں بیٹھ جاتا ہے کہ تقویٰ نہیں رہتا مختصراً منزل(فردوس) بہت دور چلی جاتی ہے
الله سبحانه وتعالى کے راستے پر چلنے والوں کے لیے "لوگ کیا کہیں گے"... ایک ایسا کالا ناگ ہے کہ آپ اسکو نہیں مارو گے نہیں ختم کرو گے تو یہ آپکو مار دے گا ذہنی مریض بنا دے گا تھکا دے گا یا راستہ بدلنے پر مجبور کر دے گا
مومن کبھی نہیں سوچتا کہ "لوگ کیا کہیں گے" بلکہ اسکی نظر تو اللہ سبحانه وتعالى پر ہوتی ہے وہ سوچتا ہے کہ اللہ کیا کہے گا جب میں روز حشر اللہ سبحانه وتعالى کے سامنے کھڑا ہونگا وہ پوچھے گا نیکیوں میں سبقت کیوں نہ لے گئے تو میں کیا جواب دوں گا..؟؟؟
اللہ سبحانه وتعالى کا خوف اور محبت دل پر ایسی حاوی ہوتی ہے کہ لوگوں کا خوف آنے ہی نہیں دیتا...!