• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لیلۃ القدر کی فضیلت (گرافکس)

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحیم​

السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
لیلۃ القدر کی فضیلت
من قام ليلة القدر إيمانا واحتسابا غفر له ما تقدم من ذنبه‏
جو لیلۃ القدر میں ایمان و احتساب کے ساتھ نماز میں کھڑا رہے اس کے بھی اگلے تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں ۔ بخاری ٢٠١٤

Direct Link
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی۔ ہمیشہ کی طرح بہت عمدہ گرافکس۔
ویسے 83 سال 4 مہینے کی عبادت والے جملے کو ، 83 سال 4 مہینے کی عبادت سے بہتر، کر دینا چاہئے۔ کیونکہ لیلۃ القدر کی عبادت ہزار مہینوں کے برابر نہیں بلکہ اس سے بہتر ہے۔واللہ اعلم!
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
ليلة القدر كے قیام کی فضیلت میں بعض روایات میں وما تأخر کا اضافہ بھی ہے:
ومن قام ليلة القدر إيمان واحتسابا ؛ غفر له ما تقدم من ذنبه وما تأخر .
الدرر السنية - الموسوعة الحديثية

جس کی صحت کے بارے میں علامہ البانی﷫ ودیگر محدثین﷭ میں اختلاف ہے، اس کی مزید وضاحت کفایت اللہ بھائی﷾ کر سکتے ہیں۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی۔ ہمیشہ کی طرح بہت عمدہ گرافکس۔
ویسے 83 سال 4 مہینے کی عبادت والے جملے کو ، 83 سال 4 مہینے کی عبادت سے بہتر، کر دینا چاہئے۔ کیونکہ لیلۃ القدر کی عبادت ہزار مہینوں کے برابر نہیں بلکہ اس سے بہتر ہے۔واللہ اعلم!
بالکل صحیح کہا بھائی لیکن اب جو ہوگیا سو گیا ان شاء اللہ پھر اس کا بھی خیال رکھا جائے گا۔
 
اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی۔ ہمیشہ کی طرح بہت عمدہ گرافکس۔
ویسے 83 سال 4 مہینے کی عبادت والے جملے کو ، 83 سال 4 مہینے کی عبادت سے بہتر، کر دینا چاہئے۔ کیونکہ لیلۃ القدر کی عبادت ہزار مہینوں کے برابر نہیں بلکہ اس سے بہتر ہے۔واللہ اعلم!
شاکر بھائی آپ کو مشورے کو مد نظر رکھتے ہوئے گرافکس میں کچھ تبدیلیاں ہیں۔
 
Top