• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لیکوریا کے بارے میں کب فکر مند ہونا چاہیے؟ لیکوریا کی اقسام اور انکا آسان ترین علاج حکیم فرحان | طب و حکمت | ای پی:34

رائے بشارت

رکن محدث ٹیم
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 20، 2023
پیغامات
87
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
63
لیکوریا کے بارے میں کب فکر مند ہونا چاہیے؟ لیکوریا کی اقسام اور انکا آسان ترین علاج حکیم فرحان | طب و حکمت | ای پی:34

خواتین کے خصوصی مسائل جن کو وہ بیان کرنے سے شرم و حیا محسوس کرتی ہیں ان میں ایک لیکوریا ہے! لیکوریا کسے کہتے ہیں اور یہ کیوں ہوتا ہے؟ لیکوریا کی کتنی اقسام ہیں؟ لیکوریا کی مختلف اقسام کا مختلف طریقوں سے علاج کیا جاتا ہے، کونسی ادویات استعمال کرنی چاہیئے؟ کونسے آسان گھریلو ٹوٹکوں سے اس کا علاج کیا جا سکتا ہے؟

نوٹ:
طب و حکمت پروگرام کی تمام ویڈیو حاصل کرنے کے لیے’’ اس لنک ‘‘پر کلک کریں۔
 
Top