• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماسکو :صدر کے حکم پر مسجد پر چھاپا،3سو افراد زیرحراست

شمولیت
مارچ 03، 2013
پیغامات
255
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
77
ماسکو...روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے حکم پر دارالحکومت ماسکو کی ایک مسجد پر پولیس نے چھاپا مار کر 3سو افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔روسی صدر نے اگلے سال منعقد کیے جانے والے ونٹر اولمپکس سے پہلے بنیاد پرست مسلمانوں کے خلاف کاروائی کا حکم دیا تھا۔ روسی صدر کے حکم کے بعد مختلف شہروں میں پولیس نے کارروائیاں کی ہیں۔ ماسکو کی ایک مسجد سے 170 غیر ملکیوں سمیت 3 سو افراد کو گرفتار کر کے لٹریچر قبضے میں لیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس میں رواں سال کے دوران دارالحکومت ماسکو اور سینٹ پیٹرزبرگ میں اب تک تین بار مساجد پر چھاپے مارے گئے ہیں۔
ربط
 
Top