• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماہنامہ رشد کا علم قراءت درکار ہے.

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم

کیا "ماہنامہ رشد کا علم قراءت نمبر" ہر مہینے پبلش ہوتا ہے؟
آپکی ویبسائٹ پر تو صرف دو ہی رسالے ہے؟
کیا آپ کے پاس اور ماہنامہ رشد کا علم قراءت نمبر موجود ہے؟

ولسلام
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم رشد نامی رسالہ ہر ماہ شائع ہوتا ہے۔ لیکن اس کی تین خصوصی اشاعتیں تھیں جنہیں قرات نمبر کا نام دیا گیا تھا۔ اور جو ہماری کتب لائبریری میں تین حصوں کی شکل میں ڈاؤن لوڈنگ کے لئے دستیاب ہیں:

ماہنامہ رشد: علم قرات نمبر حصہ اول
ماہنامہ رشد: علم قرات نمبر حصہ دوم
ماہنامہ رشد: علم قرات نمبر حصہ سوم
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
بھائی جان،
علم قرات نمبر کا اختتام ہو چکا ہے۔ ماہنامہ رشد ہر ماہ ویسے ہی شائع ہو رہا ہے۔ ابھی تک ہم نے محدث کے علاوہ کسی رسالے کی اپ لوڈنگ پر کام نہیں کیا ہے۔ کیونکہ گزشتہ کئی سالوں کے شمارہ جات کی یونیکوڈائزیشن پر کام جاری ہے۔ اس کے بعد ہی رشد، الاعتصام، وغیرہ شمارہ جات کی اپلوڈنگ کی جائے گی۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
شاکر بھائی جس مہینے منی آرڈر بھیجا جائے اگلے سال اسی مہینے تک رسالہ منی آرڈر کے ذریعے آیا کرے گا یا دسمبر تک؟
اور کیا ان دونوں رسالوں کا اکھٹا منی آرڈر بھیجا جا سکتا ہے اور ایک ہی پتے پر یا علیحدہ علیحدہ؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جس مہینے آپ منی آرڈر کریں گے، اس کے بعد بارہ ماہ کے شمارہ جات آپ کو بھیجے جائیں گے نا کہ دسمبر تک۔
ایڈریس کے بارے میں کلیم بھائی بہتر بتا سکتے ہیں۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
ماہنامہ محدث لاہور الحمد للہ اپنی آب وتاب کے ساتھ جاری ہے
جبکہ ماہنامہ رشد لاہور آج کل کچھ وجوہات کی بناء پر شائع نہیں ہو رہا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم،
قراءت نمبر یونیکوڈ میں وقت کی اہم ضرورت ہے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
عبداللہ حیدر بھائی جان،
الحمدللہ رشد قراءات نمبرز کی اپ لوڈنگ کافی دنوں سے شروع ہے۔بلکہ اس موضوع پر ایک مکمل ذیلی فورم قائم کر دیا گیا ہے۔ جو کہ یہاں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔
علم القراءات

ماہنامہ رشد قراءات نمبر ایک کی فہرست درج ذیل لنک پر دیکھی جا سکتی ہے اور فہرست میں سے جو مضامین اپ لوڈ ہو چکے ہیں، ان کے لنکس بھی موجود ہیں۔ کچھ مضامین کی اپ لوڈنگ ابھی باقی ہے، وہ بھی آئندہ چند روز میں ان شاءاللہ ختم ہو جائے گی تو پھر حصہ دوم کی اپ لوڈنگ کا ٓغاز ہوگا ، ان شاءاللہ۔

ماہنامہ رشد قراءات نمبرز حصہ اول -- فہرست مضامین
 
Top