• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماہنامہ ’محدث جولائی 2011

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
ماہنامہ ’محدث جولائی 2011

فہرست
پاکستانی میڈیا:بعض قابل توجہ پہلو
نیند کے مستحب ،مکروہ اور ممنوع اوقات
غصہ کی حالت میں دی گئی طلاق کا حکم
ارض توحید
مسلم مشرق پر مغربی مظالم اور ردّ امریکہ
مولانا محمد اسماعیل روپڑی
مولانا عبدالغفار حسن(حیات و خدمات)
چہرے کا پردہ:

ماہنامہ ’محدث ‘جولائی2011‘ کے شمارے کو آن لائن ریڈنگ کے ساتھ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
شاکر بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک میٹنگ میں یہ بات طے ہوئی تھی کہ جب تک مکمل رسالے (محدث) کمپوز نہیں ہوجاتے اس وقت تک ورڈ فائل اپلوڈ نہیں کرنی۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ساجد بھائی، اس رسالے کی ورڈ فائل اپ لوڈ کیوں نہیں کی گئی؟؟
میں بھی سوچ رہا تھا کی ورڈ فائل کہاں گئی؟
شاکر بھائی جان آپ اب جتنے بھی رسالے اپلوڈ کریں انکی ورڈ فائل ضرور اپلوڈ کرے،
میں نے آپ کی سائٹ سے سارے محدث رسالے ڈاونلوڈ کر لئے، لیکن کئی فائل سے ورڈ فائل غایب تھی،
الله کے فضل سے میں نے بھی آپ کی طرح محدث کے رسالے اپلوڈ کرنا شروع کر دیے ہے.
We Are Muslims: Mahnama Mohaddis
ایک بار سارے رسالے کی ورڈ فائل مل جائے تو اپلوڈ کرنے میں آسانی ہوگی ان شاءالله
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
عامر بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عامر بھائی ’محدث‘کے بعد ابھی ہمارا ایک رسالہ رشد ہے وہ اپلوڈ ہوگا اور اس بعد ’ماہنامہ الحدیث‘ یا ’ ہفت روزہ الاعتصام ‘کے رسالوں پر کام کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
انتظامیا سے پوچھنا چاہونگا کہ محدث رسالے کے بعد آپ کن رسالوں پر کام کرینگے.؟
محترم بھائی،
ابھی تک اس بارے میں کوئی خاص لائحہ عمل طے نہیں پایا اور اس کی وجہ یہ ہے کہ محدث کے کم و بیش تیس سالہ ریکارڈ کو یونیکوڈ میں نئے سرے سے ٹائپ، پروف ریڈ اور فارمیٹ کرنا بذات خود بہت طویل کام ہے۔ دعا کریں کہ یہ کام جلد پایہ تکمیل تک پہنچے تو پھر دیگر رسائل کی طرف توجہ دی جائے گی ، ان شاءاللہ۔
ویسے ہم فورم پر موجود چند بھائی اگر مل کر تہیہ کر لیں تو الحدیث حضرو کو تو یونیکوڈائز کیا جا سکتا ہے۔ ایک ماہ میں صرف ساٹھ صفحات۔ ہر شخص ایک ماہ میں چند صفحات بآسانی ٹائپ کر کے اس رسالہ کو یونیکوڈ میں دیگر لوگوں تک پہنچا کر بآسانی نیکی کے ایک عظیم کام میں صدقہ جاریہ کا حصہ پا سکتا ہے۔ ان شاءاللہ۔ اگر تازہ شمارہ جات کی ٹائپنگ اراکین آپس میں گروپ بنا کر کر سکیں تو میرے خیال میں انتظامیہ گزشتہ شماروں کی ٹائپنگ میں تعاون کر سکے گی۔ انس بھائی اس بارے بہتر راہنمائی کر پائیں گے۔
 
Top