سبحانك اللهم وبحمدك أشهد أن لا اله الا انت استغفرك واتوب اليك
(پاک ہے اے اللہ!اپنی تعریف کے ساتھ۔میں شہادت دیتا ہوں کہ تیرے سواہ کوئی عبادت کے لائق نہیں۔میں تجھ سے معافی چاہتا ہوں اور توبہ کرتا ہوں)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:جو شخص کسی مجلس کے اختتام پر یہ دعا پڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسکے سارے گناہ معاف فرما دیتا ہے جو وہ مجلس میں کرتا ہے۔
جامع الترمذی،حدیث 3433