• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محبت

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
ﺟﺐ ﺑﯿﻮﯼ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﭼﺎﺋﮯ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﯽ ﭘﮩﻠﮯ
ﺧﻮﺩ ﭼﮑﮫ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﮐﯿﺴﺎ ﮨﮯ، ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮔﺮﻡ ﺗﻮ
ﻧﮩﯿﮟ۔
ﻣﺎﮞ ﻣﭩﮭﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﭨﮑﮍﺍ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ
ﺍُﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ۔
ﺩﻭﺳﺖ ﺁﭖ ﮐﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﻀﺒﻮﻃﯽ ﺳﮯ ﭘﮑﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮩﯿﮟ
ﺁﭖ ﭘﮭﺴﻠﻦ ﻣﯿﮟ ﺗﻮﺍﺯﻥ ﻧﺎ ﮐﮭﻮ ﺑﯿﭩﮭﯿﮟ۔
ﺁﭖ ﮐﺎ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻓﻮﻥ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ
ﺧﯿﺮﯾﺖ ﺳﮯ ﻣﻨﺰﻝ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ ﻧﺎﮞ!
ﻣﺤﺒﺖ ﻣﺤﺾ ﺍﺳﯽ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﮨﯽ ﻧﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﮐﮧ
ﺟﻮﺍﻥ ﻟﮍﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﺎ، ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎﻣﮯ
ﺷﮩﺮ ﮐﯽ ﺳﮍﮐﻮﮞ ﭘﺮ ﭼﻞ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﮞ۔
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﺍﮨﺘﻤﺎﻡ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ، ﻣﺤﺒﺖ ﺩﻝ ﮐﯽ
ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ۔
 

کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
بہت خوب جناب اس حوالےسےامام ابن قیم کی کتاب ہےجس کانام ہےروضۃ المحبین اس میں امام صاحب نےجذبہءمحبت کی اس وسعت کوہی بیان فرمایاہے۔بلکہ امام صاحب کاتوکہناہےکہ یہ کائنات قائم ہی اس جذبےسےہے۔
 
Top