• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث لائبریری کے اصول ۔

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
محدث لائبریری کے اصول ۔​
السلام علیکم
مجھے محدث لائبریری کے اصول کے حوالہ سے معلومات درکار ہیں ۔ اگر میں کچھ اردو اسلامی کتب پی ڈی ایف کی شکل میں آپ حضرات کو مہیا کروں تو کیا ان کو محدث لائبریری میں شامل کیا جاسکتا ہے ؟
اگر مجھے محدث لائبریری کے حوالہ سے قواعد و ضوابط سے آگاہی ہو جائے (مثلا ناشر یا مصنف وغیرہ سے اجازت یا علمی مواد سے متعلق قواعد و ضوابط ) تا کہ میں انہی قواعد و ضوابط کو مد نظر رکتھے ہوئے آپ کو کچھ کتابیں فراہم کر سکوں ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
تلمیذ بھائی، آپ کے پاس جو بھی کتب ہوں، وہ ہمیں بھیج دیجئے۔ محدث لائبریری کے ذمہ داران خود ہی طے کر لیں گے کہ کون سی کتاب اپ لوڈ کرنی مناسب ہے. بے شک ہمارے قواعد و ضوابط ہیں، لیکن ان کو ہم پبلک نہیں کر سکتے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
 

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
السلام علیکم
میں جو کتب آپ حضرات کو دینا جاہتا ہوں ان میں سے تین نام لکھ رہا ہوں ۔
کیا یہ کتب اپلوڈ کی جاسکتی ہیں ؟ تاکہ مجھے قواعد و ضوابط کے حوالہ سے کچھ آئیڈیا سا ہوجائے ۔ اگر ممکن ہو تو محدث لائبریری کے ذمہ داران سے پوچھ کر بتادیں
تقلید کی شرعی حیثیت از تقی عثمانی صاحب
احسن الکلام في ترک الفاتحہ خلف الامام از مولانا سرفراز صاحب
اختلاف امت اور صراط مستقیم از شہید یوسف لدھیانوی صاحب

نام اس لئيے لکھ رہا ہوں کہ مشہور و معروف کتب ہیں اور محدث لائبریری کی انتظامیہ ان کتب سے ضرور واقف ہوگي
اور محدث لائبریری میں کتب بیجھنے کا کیا طریقہ ہے ؟
 
شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90
تلمیذ صاحب یہ کتابیں اسلامی کتب خانہ آن لائن میں موجود ہیں

آپ وہ کتابیں بھیجیں جو ابھی تک مکمل نایاب ہیں تو بہت خوشی ہوگی
 

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
تلمیذ صاحب یہ کتابیں اسلامی کتب خانہ آن لائن میں موجود ہیں

آپ وہ کتابیں بھیجیں جو ابھی تک مکمل نایاب ہیں تو بہت خوشی ہوگی
محدث لائبریری میں یک طرفہ کتب ہیں ، میں چاہ رہا تھا کہ اہل السنہ و الجماعہ کے وہ کتب بھی یہاں آجائین جو اس محدث لائبریری میں موجود نہیں تاکہ یہ ایک مکمل اور جامع کتب خانہ بن جائے ،
آپ نے اسلامی کتب خانہ کی بات کی ہے تو اس کی ویب سائٹ عنایت فرمادیں تاکہ میں دیکھ لوں کہ وہاں کون سی کتب موجود ہیں اور اگر میرے پاس ایسی کوئي کتاب ہوئی جو اس کتب خانہ میں نہیں تو ان شاء اللہ ضرور ان کو بھیج دوں گآ
جزاکم اللہ خیرا
 
Top