محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
محض ایک پانی کا قطرہ !!!!! ۔"
آسمان روتا ھے تو خوبصورت سبزہ اگاتا ھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
قلم روتا ھے تو آسمان کے کاغذ پر الفاظ کے ستارے چمکتے ھیں ۔ ۔ ۔
بچہ روتا ھے تو اسے غذا ملتی ھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بیوی روتی ھے تو تنخواہ ملتی ھے ۔ ۔ ۔ ۔۔
باد نسیم روتی ھے تو کلیاں کھلتی ھیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
وقت سحر گنہگار روتا ھے تو دوزخ کی آگ بجھتی ھے۔ ۔ ۔
سارے سمندر ، سب دریا ، تام ندیاں دوزخ کی آگ بجھانا چاہیں تو نہیں بجھا سکتے ۔ ۔ ۔ ۔
اور بندہ کی آنکھ سے نکلا ھوا ایک قطرہ اسے بجھا دیتا ھے ۔ ۔ ۔
آنسو کا کتنا وزن ھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
آدمی بیس سیر وزن اٹھا لیتا ھے ۔ ۔
مگر آنسو نہیں اٹھا سکتا ۔ ۔ ۔
وہ گر پڑتے ھیں
مگر !!!
کوشش کریں کہ اللہ کی یاد میں بہیں اس کے خوف سے بہیں
ورنہ آنسو کیا ہیں