• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد صلى اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کے مستحق کون؟

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
محمد صلى اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کے مستحق کون؟

شفاعت کے باب میں قدیم وجدید ہردورمیں لوگ مختلف آراء کے شکاررہے ہیں مگراہل سنت والجماعت کا موقف اس باب میں حق ومعتدل رہا ہے.ویڈیو مذکور میں فاضل خطیب نے شفاعت کا معنى ومفہوم’اسکی قسمیں’اسکی شرطیں’محمد صلى اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کے مستحقین اورحصولِ شفاعت کے اسباب کو نہایت ہی عام فہم انداز میں کتاب وسنت کی روشنى میں پیش کیا ہے.
[video=youtube;W5kYnwgLAk0]http://www.youtube.com/watch?v=W5kYnwgLAk0&feature=player_embedded[/video]
 
Top