شیخ ایوب کے بیٹے کا نام ’’ زبیر ‘‘ ہے ۔ دونوں باپ بیٹا جامعہ کے اندر استاد ہیں ۔ شیخ زبیر ایوب کی آواز بھی باپ کی طرح خوبصورت ہے ، مزید خاصہ یہ ہے کہ عربی زبان میں فصیح و بلیغ متکلم ہیں ۔
پاکستان میں ان کی تلاوتیں تو سنی گئی ہوں گی لیکن ان کی فصاحت و بلاغت کا لطف نہیں اٹھایا گیا ہوگا ۔
ابتسام الہی ظہیر صاحب نے شیخ کے بیٹے کانام بھی بار بار ڈاکٹر ایوب ہی لکھا ہے ، جو بالکل واضح غلطی ہے ۔