الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مرحوم کا معنی ہے کہ جس پر رحم کیا گیا ہو۔ رحمہ اللہ کے الفاظ ’مرحوم‘ کی نسبت زیادہ بہتر ہیں کیونکہ ’رحمہ اللہ‘ دعا ہے یعنی اللہ تعالی اس پر رحم کرے جبکہ مرحوم میں قطعیت کا مفہوم نسبتا زیادہ نمایاں ہے۔
جی بلکل صحیح کہا آپ نے
لیکن اکثر دیکھا گیا ہے کے بڑے بڑے علما بھی یہ لکھتے اور کہتے ہیں
ہمارے اس فورم میں بھی کئی دوست لکھتے ہیں
ہمیں ایسے الفاظ بولنے سے پرہیز کرنا چاہیے
جزاک الله خیرا