• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مردہ ضمیر حکمران

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اس سے بڑھ کر آپ نے کبھی کوئی مردہ ضمیر حکمران دیکھے ہیں
‫‎محمد ارسلان ملک‎'s photos | Facebook‬
اس کے علاوہ آج سے چند سال پہلے میں نے کامران خان کے پروگرام آج کامران خان کے ساتھ میں ایک خبر دیکھی تھی کہ آصف ذرداری نے امریکی عہدے دار کو اس وقت گولڈ میڈل پہنایا جب وہ چھ مہینے میں 22 ڈرون حملے کر چکا تھا۔ (خبر یہی ہے لیکن اچھی طرح یاد نہیں)

میں نے سوچا نہیں تھا کہ ہمیں گناہوں کی وجہ سے اس قدر گندے اور غلیظ حکمران مسلط ہوں گے۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جزاک اللہ خیراً

اس سلسلے میں ایک ویڈیو میں نے حال ہی میں دیکھی، جو یہاں شئیر بھی کر رہی ہوں۔

Dailymotion
[video=dailymotion;xzalsg]http://www.dailymotion.com/video/xzalsg_yyyy-yyyyy-yyyy-yyyyy-yy-yy-yyy-yy-yyyy-yy-yyy-yyy_news?start=128#.UYALQjfGs1I[/video]

[video=youtube;b9GY4pqmjlw]http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=b9GY4pqmjlw[/video]
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیراً

اس سلسلے میں ایک ویڈیو میں نے حال ہی میں دیکھی، جو یہاں شئیر بھی کر رہی ہوں۔

Dailymotion
[video=dailymotion;xzalsg]http://www.dailymotion.com/video/xzalsg_yyyy-yyyyy-yyyy-yyyyy-yy-yy-yyy-yy-yyyy-yy-yyy-yyy_news?start=128#.UYALQjfGs1I[/video]

[video=youtube;b9GY4pqmjlw]http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=b9GY4pqmjlw[/video]
جی یہ ویڈیو میں نے بھی دیکھی ہے۔ بہت افسوسناک خبر ہے ایک طرف مسلمانوں کو قتل کیا جا رہا ہے اور دوسری طرف مسلمان عیاشیاں کررہے ہیں۔انا للہ وانا الیہ رجعون
 
Top