محمد طالب حسین
رکن
- شمولیت
- فروری 06، 2013
- پیغامات
- 156
- ری ایکشن اسکور
- 93
- پوائنٹ
- 85
مردے زندوں سے کلام کرتے ہیں :
مقلد مولوی زکریا صاحب فرماتے ہیں جب میں نے اسے قبر میں رکھا تو اس نے آنکھیں کھول دیں میں نے کہا مرنے کا بعد بھی زندگی ہے ؟ کہنے لگا میں زندہ ہوں اور اللہ کا ہر عاشق زندہ ہی رہتا ہے ایک برزگ کہتے ہیں کہ میں نے ایک مرید کو غسل دیا اس نے میرا انگوٹھا پکڑ لیا میں نے کہا میرا انگوٹھا چھوڑ دے مجھے معلوم ہے کہ تو مرا نہیں ہے یہ ایک مکان سے دوسرے مکان میں انتقال ہے اس نے میرا انگوٹھا چھوڑ دیا۔ ( ٍفضائل صدقات ص 563 )
میں نے اس کی تجہیز و تکفین کی اورجب دفن کرنے لگا تو مجھے خیال آیا کہ اس کے منہ پر سے کفن ہٹا کر اس کا منہ
زمین پر رکھ دوں تا کہ حق تعالیٰ شانہ اس کی غربت پر رحم فرمائے میں نے اس کا منہ کھولا اس نے آنکھیں کھول دیں
میں نے پوچھا میرے سردار کیا موت کے بعد بھی زندگی ہے؟ کہنے لگا کہ میں زندہ ہوں اور اللہ تعالیٰ کا ہر عاشق زندہ
ہوتا ہے ۔ ( فضائل صدقات ص 571 )
ابو سعید خزار رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں نے ایک مرتبہ مکہ مکرمہ میں تھا باب بنی شیبہ سے نکل رہا تھا دروازہ سے باہر میں ایک خوبصورت آدمی کو مرے ہوئے پڑا دیکھا میں اس کو غور سے دیکھنے لگا تو وہ میری طرف دیکھ کر ہنسنے لگا
اور کہنے لگا ابو سعید تمہیں معلوم نہیں کہ ( محبت والے ) دوست مرا نہیں کرتے ایک عالم سے دوسرے عالم میں منتقل ہو جاتے ہیں ۔ ( فضائل صدقات ص 572 )
http://kitabosunnat.com/kutub-libra...eed-ba-jawab-hadith-aur-ahl-hadith-jild1.html

حوالہ۔ حدیث اور اہل تقلید بجواب حدیث اور اہل حدیث جلد 1 ۔http://kitabosunnat.com/kutub-libra...eed-ba-jawab-hadith-aur-ahl-hadith-jild1.html