محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 890
- ری ایکشن اسکور
- 30
- پوائنٹ
- 69
مسئلہ حاضر و ناظر حقیقت کے آئینے میں | پارٹ 03 | مفتی خاور رشید | ای پی: 77
کیا نبی کریم ﷺ حاضروناظر ہیں، اس وڈیو میں کئی احادیث سے ثابت کیا گیا ہے کہ نبی کریم ﷺ حاضر و ناظر نہیں تھے.
اللہ تعالیٰ کے علاوہ یہ صفت نبی کریمﷺ سمیت کسی اور کے لیے کیوں ثابت نہیں ہو سکتی؟ آپ ﷺ کو حاضر وناظر ماننے والوں کے دلائل کیا ہیں؟ اہل سنت کے ہاں نبی کریمﷺ کے لیے ایسا نظریہ رکھنا کیوں درست نہیں؟ عقلی و نقلی عمومی دلائل کا تجزیہ اور تقابل کی تفصیل جانیے اس ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کے پروگرام ’’اہل حدیث کے امتیازی مسائل‘‘ کی تمام ویڈیوز دیکھنے کےلیے’’اس لنک‘‘ پر کلک کیجیئے!