• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسئلہ حاضر و ناظر حقیقت کے آئینے میں | پارٹ 04 | مفتی خاور رشید | ای پی: 78

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
890
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
69
مسئلہ حاضر و ناظر حقیقت کے آئینے میں | پارٹ 04 | مفتی خاور رشید | ای پی: 78

کیا نبی کریم ﷺ حاضروناظر ہیں، اس وڈیو میں کئی احادیث سے ثابت کیا گیا ہے کہ نبی کریم ﷺ حاضر و ناظر نہیں تھے.
اللہ تعالیٰ کے علاوہ یہ صفت نبی کریمﷺ سمیت کسی اور کے لیے کیوں ثابت نہیں ہو سکتی؟ آپ ﷺ کو حاضر وناظر ماننے والوں کے دلائل کیا ہیں؟ اہل سنت کے ہاں نبی کریمﷺ کے لیے ایسا نظریہ رکھنا کیوں درست نہیں؟ عقلی و نقلی عمومی دلائل کا تجزیہ اور تقابل کی تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔

نوٹ:
محدث میڈیا کے پروگرام ’’اہل حدیث کے امتیازی مسائل‘‘ کی تمام ویڈیوز دیکھنے کےلیے’’اس لنک‘‘ پر کلک کیجیئے!
 
Top