محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 868
- ری ایکشن اسکور
- 29
- پوائنٹ
- 69
مسئلہ حیات النبی ﷺ | مفتی خاور رشید | پارٹ 02 | اہل حدیث کے امتیازی مسائل | ای پی: 84
بعض مسلمانوں میں ایک نظریہ پایا جاتا ہے کہ انبیاء علیہم السلام اپنی قبروں میں دنیاوی زندگی کی طرح زندہ ہیں، وہ کیا دلائل رکھتے ہیں ان دلائل میں سے چار ادلہ اس پروگرام میں پیش کرکے ان کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے. کیا نبی کریم ﷺ پر موت کا لفظ نہیں بولا گیا ہے؟ تفصیلات ویڈیو میں
محدث میڈیا کے پروگرام ’’اہل حدیث کے امتیازی مسائل‘‘ کی تمام ویڈیوز دیکھنے کےلیے’’اس لنک‘‘ پر کلک کیجیئے!