محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 890
- ری ایکشن اسکور
- 30
- پوائنٹ
- 69
مسئلہ فلسطین کے حل کی پہلی چند کڑیاں | عمران پوڈ کاسٹ | ای پی: 41
مسئلہ فلسطین کے مستقل حل کے لیے امت مسلمہ کو کیا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے؟ غزہ کے حوالے سے امید کی کرن کیا ہے؟ اسلامی ادارے کیا کر سکتے ہیں؟ یہود کا پلان کیا ہے؟ ادارے اور تحریک میں کیا فرق ہے؟ مسجد و مدرسے کا اصل کام کیا ہے؟ ہمیں کیا کرنا ہے؟مزید تفصیل اس ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کے اس پروگرام’’ عمران پوڈ کاسٹ‘‘ کی مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے اس’’لنک‘‘ پر کلک کریں۔