دراصل فورم پر تصاویر کی اپ لوڈنگ کی اجازت اس لئے نہیں دی گئی ہے کہ تصویری تحریروں کی حوصلہ افزائی نہ ہو۔
ویسے بھی جس دھاگے میں تصویریں شامل کر دی جائیں، اس کا لوڈنگ ٹائم بڑھ جاتا ہے۔ اور اگر تصویریں فورم پر اپ لوڈ کرنے کی اجازت ہو تو ویب ہوسٹنگ کا بوجھ بڑھتا ہے۔ جسے ہم کم سے کم رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔