• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مساجد میں ٹو پیاں رکھنے اور استعمال کرنے والوں سے گزارش ہے !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
مساجد میں گندی ٹو پیاں رکھنے اور استعمال کرنے والوں سے گزارش ہے کہ مساجد میں نقلی داڑھیاں بھی رکھا اور پہناکریں ،بغیر ٹوپی کے یعنی ننگے سر تو نماز پڑھنا سنت سے بھی ثابت ہے ،سر ڈھانپنے کا تو کہیں حکم بھی نہیں جب کہ کوئی نبی ،صحابی یاتابعی بغیر داڑھی کے نہیں تھا۔باقی فیصلہ آپ پر ہے،(جزاک اللہ)

1509259_676016632457096_1136105204_n.jpg
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
مساجد میں گندی ٹو پیاں رکھنے اور استعمال کرنے والوں سے گزارش ہے
سرخ لفظ موجود نہیں ہونا چاہیے ۔ اس سے آپ کے مخاطبین کا حلقہ تنگ ہوجائےگا ۔
کیونکہ آپ یہ درخواست ’’ اچھی یا صاف ستھری ‘‘ ٹوپیوں والوں کو بھی کرنا چاہ رہے ہیں شاید ۔ ( مسکراہٹ )
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

سمائل کے ساتھ! محترم مساجد میں پڑی ٹوپیاں گندی ہوتی ہیں اس پر آپ انہیں گندہ کس بنا پر کہہ رہے ہیں اگر ہو تو ان کا گندہ ہونا سامنے لائیں میرے لئے یہ ایک نئی بات ھے۔

والسلام
 
Top