• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسافر کی دعا جب صبح کرے(سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 49)

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم​

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سےصادر ہوئی ایک اوردعا حاضر خدمت ہے۔



ڈائریکٹ لنک

فیس بک پر اس کو LIKE کرنا مت بھولیں !!!
‫حصن المسلم اردو | Facebook‬
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی۔

بھائی ایک بات کہنا چاہونگا کہ آپ نے جو facebook کا لنک ٹوپ پر لکھا ہے اسے پوسٹر کے نیچے لکھ دیجئے، اور چھوٹے الفاظ میں لکھے، اور اوپر اگر بسم الله سے شروعات کرے تو بہت اچھا ہے،
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی۔

بھائی ایک بات کہنا چاہونگا کہ آپ نے جو facebook کا لنک ٹوپ پر لکھا ہے اسے پوسٹر کے نیچے لکھ دیجئے، اور چھوٹے الفاظ میں لکھے، اور اوپر اگر بسم الله سے شروعات کرے تو بہت اچھا ہے،
بھائی بہت بہت شکریہ لیکن چونکہ نیچے جگہ مجھے حوالے لکھنے پڑھتے ہیں اس لیے اوپر ڈالا ہے۔ بہرحال اس کو اگلے گرافکس میں نیچے ڈالوں گا ان شاء اللہ
 
Top