عدیل سلفی
مشہور رکن
- شمولیت
- اپریل 21، 2014
- پیغامات
- 1,717
- ری ایکشن اسکور
- 430
- پوائنٹ
- 197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ اس کا جواب درکار ہے
بہت سے لوگوں کو مانگتے ہوئے سوال کرتے ہوئے دیکھا ہے خاص طور سے مساجد میں نماز کے سلام پھیرنے کے بعد امام نمازیوں کی طرف رخ کرنے والا ہی ہوتا ہے کہ مانگنے والا ایک شخص اپنی حالت کو پیش کرتا ہے اور اکثر لوگ جھڑک دیتے ہیں اور اس شخص کو مسجد سے باہر نکال دیتے ہیں
مسجد میں سوال کرنا کیا صحیح ہے؟
جہاں تک جھڑکنے کا سوال ہے اللہ سبحان و تعالی کا فرمان ہے
سورة الضحى
وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ﴿10﴾
اور نہ سوال کرنے والے کو ڈانٹ ڈپٹ۔ (10)