رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
آدمی کے برا ہونے کےلیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کوحقیرسمجھے۔
(صحیح مسلم)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
وہ شخص جنت میں نہیں جائے گا جس کے دل میں ایک رائی کے برابر بھی تکبر ہوگا،تو ایک آدمی نے عرض کیا،ایک آدمی اس بات کوپسندکرتاہے کہ اسکا کپڑا اچھا ہو،اسکی جوتی اچھی ہو(کیایہ بھی تکبر ہے؟)توآپ نے فرمایا،بےشک اللہ خوبصورت ہے،خوبصورتی کو پسندکرتاہے۔تکبر،حق کا انکاراورلوگوں کوحقیرجانناہے۔(مسلم)