کنعان
فعال رکن
- شمولیت
- جون 29، 2011
- پیغامات
- 3,564
- ری ایکشن اسکور
- 4,425
- پوائنٹ
- 521
السلام علیکم
جناب عامر صاحب نیچے دی گئی پوسٹ لگاتے ہیں، پھر اسی پوسٹ پر دوسرا کلپ لگاتے ہیں اور مجھے پوچھ رہے ہیں کہ اس میں ردو بدل کی گئی ھے تو محترم جب آپ کا علم محدود ھے اور پوسٹ لگانے میں جلدی کرتے ہیں تو کوشش کیا کریں کہ اس پر پہلے اچھی طرح تحقیق کر لیا کریں تاکہ بعد میں شرمندہ نہ ہونا پڑے اور پھر جب فرقہ پرستی پر گوگل میں جو کراس ورڈ استعمال میں لاتے ہیں وہیں اپنے بارے میں بھی لکھ کے تلاش کر لیا کریں تاکہ بعد میں جواب دینے میں زبان بند نہ ہو۔ اپنے پیش کئے گئے پہلے کلپس لنک میں غور سے دیکھیں تو Ahlehadith لکھا ہوا نظر آئے گا۔
کیپیٹل ٹی وی کے کسی پروگرام میں کچھ موضوعات سے یزید کے مسئلہ پر گفتگو ھے نیچے دی گئی ویڈیو کو 4:25 سے سننا شروع کریں۔
مفتی حنیف قریشی نے ڈاکٹر ذاکر نائک پر یزید کے حوالہ سے جو بات کی ھے وہ کبھی حل نہ ہونے والا ایک اختلافی مسئلہ ھے۔ کسی بھی گریجوئیٹ کو انپڑھ یا اس جیسے ناشائستہ الفاظ سے مخاطب کرنا درست نہیں، یہ مسئلہ مخالفین کے درمیان ھے۔ اگلی پوسٹ میں مخالفین نہیں ہونگے۔
والسلام
جاری ھے میری بات مکمل ہونے تک براہ مہربانی انتظار فرمائیں۔

حنیف قریشی اور ڈاکٹر ذاکر نائیک دیکھیں کون سچا کون جھوٹا
لنک
https://www.facebook.com/Ahlehadith2013/videos/vb.1399279016981614/1634366913472822/?type=2&permPage=1
دیکھا تو یہی گیا ھے کہ ہر دو میں جو جس کا عقیدت مند ہو اس کی نظر میں وہ سچا اور مخالف جھوٹا یہ عامر صاحب کے اس سوال کا جواب ھے۔ جناب عامر صاحب آپکی طرف سے پیش کی گئی دوسری ویڈیو میں بھی ردو بدل ھے، اس کے لنکس پر دیکھیں آپکو HaqBaathaaq لکھا ہوا نظر آئے گا، آئیں آپ کو اصل ویڈیو دکھاتے ہیں۔@کنعان بھی ویڈیو میں ردوبدل کرنا کیسا ہے جیسا کہ اوپر کی ویڈیو میں کیا گیا ہے جب کے اصل ویڈیو دوسری ہے -