السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ
اسلام کسی دوسری قوم کی مشابہت اختیار کرنے سے منع کرتا ہے،
میرا سوال یہ ہے کہ کس کی مشابہت ؟
مذہب کی یا کلچر کی؟
میں پینٹ شرٹ بچپن سے پہننے کا عادی ہوں اور جہاں تک میرا خیال ہے کہ جب کوئی کام مذہب سے ٹکراتا نا ہو تو وہ مباح ہے۔
اہل علم سے گزارش ہے جواب فرمائیں۔
جزاک اللہ