محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
کیلا
کیلا ہوں میں کیلا ہوں
طاقت کا میں ریلا ہوں۔
آم
بکتا ہوں میں سستے دام
اچار بناو چاہے چٹنی جام
انگور
دنیا کہے مجھے انگور
جنت کا پھل ہوں مشہور
تربوز
بیماری سے رہو محفوظ
روزانہ کھاو اگر تربوز
بچوں کے ایک رسالے سے اقتباس