• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مشکل ترکیبوں کا حل مع قواعد و نکات

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
مشکل ترکیبوں کا حل مع قواعد و نکات
مصنف

حسین احمد ہر رواری
ناشر
المصباح اردو بازار لاہور

تبصرہ
عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب "مشکل ترکیبوں کا حل مع قواعد ونکات"محترم مولانا حسین احمد ھررواری صاحب استاذ دار العلوم دیو بند کی تصنیف ہے۔مولف موصوف نے اس کتاب میں لغت عرب کی مشکل تراکیب کو حل فرما دیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائےاور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)
ڈاؤن لوڈ لنک
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @عبدالمھیمن بھائی!
آپ نے رپورٹ کی ہے کہ :
"لنک مس هے دي اين ايس ايرر"
میں نے چیک کیا ہے کہ لنک کام کررہا ہے۔۔ بلکہ کتاب بھی ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھ لی ہے۔۔
upload_2016-8-31_11-55-46.png
 
شمولیت
اگست 31، 2016
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
42
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @عبدالمھیمن بھائی!
آپ نے رپورٹ کی ہے کہ :
"لنک مس هے دي اين ايس ايرر"
میں نے چیک کیا ہے کہ لنک کام کررہا ہے۔۔ بلکہ کتاب بھی ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھ لی ہے۔۔
17450 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
upload_2016-8-31_12-29-9.png

یہ ایرر کیوں آ رہا ہے۔ تعاون کے لیے مشکور ہونگا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
یہ ایرر کیوں آ رہا ہے۔ تعاون کے لیے مشکور ہونگا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم @رانا ابوبکر بھائی
مجھے تو ایک دو دن سے سائیٹ پر کوئی ایررنہیں مل رہا۔۔اور عبدالمھیمن بھائی کو کیوں مل رہا ہے؟ کچھ راہنمائی فرمائیں۔۔جزاک اللہ خیرا
 
Top