اعجاز علی شاہ
ناظم شعبہ گرافکس
- شمولیت
- جولائی 31، 2011
- پیغامات
- 222
- ری ایکشن اسکور
- 1,461
- پوائنٹ
- 26
بھائی ترتیب سے معانی میں کوئی فرق نہیں پڑرہا ہے۔جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی
بہت اچھے
مجھے یہ دعا اس طرح یاد ہے
اللھم انی اعوذبک من جھد البلاء ودرک الشقاء وسوء القضاء وشماتۃ الاعداء
تو کیا اس طرح پڑھنا بھی جائز ہو گا؟
بھائی دراصل فٹ بال کے نیچے سوالیہ نشان ؟؟ ہیں جن سے یہ تاثر ملتا ہے کہ وہ پریشان ہے ۔اعجاز بھائی یہ فٹ بال کے اوپر بیٹھے ہوئے کا افسردہ ہونا سمجھ نہیں آیا؟
جی بلکل بھائیماشاءاللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں آپ میں ان کو دوسرے عام فورم میں بھی پوسٹ کرتا رہتا ہوں آپ کی وجہ سےہمیں بھی نیکی کا موقع ملتا رہتا
جزاک اللہ بھا ئی